: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرنول،5اگسٹ (ایجنسی) اگست کو ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کا افتتاح عمل میں آئے گا- یونیورسٹی کے وائس چانسلر انچارچ ڈاکٹر وائس وائی نرسمہلو نے بتایا کہ اگست 16کو وزیر برائے تعلیم گنٹہ سرینواسلو کے ہاتھو ں یونیورسٹی کا افتتاح عمل میں آئے گا اور 18 اگست سے کلاسز کا آغاز ہوجائے گا۔ اس سال بی اے،
بی کام، بی ایس سی، ایم اے انگلش، ایم اے اردو، انگریز ی اوراردو میڈیم میں چلائے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے 9 نومبر2015 کو اپنے دورہ کرنول کے موقع پر کرنول میں اردو یونیورسٹی کا سنگ بنیاد ڈاکٹر عبدالحق کے نام سے موسوم کر کے رکھا تھا۔